السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
آج
ای اےسپورٹس کی جانب سے مشہور زمانہ فٹ بال گیم کو پلے سٹیشن تھری،ایکس باکس تھری سکسٹی،آئی او ایس اور انڈرائیڈ پر بیک وقت ریلیز کر دیا گیا
آئی او ایس اور اندرائیڈ میں مزے کی بات یہ ہے کہ پچھلی فیفا گیمز کے برعکس یہ گیم بالکل
فری آف کوسٹ ہے۔تو اگر آپ کرسٹیانو رونالڈو یا میسی کو ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں تو دیر مت کیجئے۔ابھی ڈاونلوڈ کیجے اور انجوائے کیجئے
آفیشل ڈسکرپشن
Updated
September 21, 2013
Size
1.3GB
Installs
5 - 10
Current Version
1.2.8
Requires Android
2.3.3 and up
اسکرین شاٹ
ڈاونلوڈ
مارکیٹ لنک
اے پی کے
اے پی کے موڈ
اے پی کے نارمل
ایس ڈی ڈیٹا
میگا کو لنک
ینڈیکس ڈسک لنک
اے پی کے+ایس ڈی ڈیٹا ڈائریکٹ لنک
اے پی کے +ایس ڈی ڈیٹا ٹورنٹ فائل اٹیچڈ
Instructions:
>Install APK
>Copy 'com.ea.game.fifa14_row' folder to 'sdcard/Android/obb/'
>Launch the Game
Bookmarks