سلام جی میں نے ڈی ایس ایل لگایا ہے اور میں نے ایک دوست کو کنکشن بھی دیا ہے لیکن وہ ہر روز صرف ڈاونلوڈنگ کرتا ہے او اس کی وجہ سے میرا نیٹ بہت زیادہ آہستہ ہوتا ہے ۔ پلیز مجھے کوئی ایسا طریقہ کار بتائیں جس سے اس کی کنکشن پر Limited connection or no connectivity کا مسیج آئے
شکریہ
Bookmarks