دوستو میں نے آ ئی ڈی ایم انسٹال کیا ہے لیکن اُس کا ڈونلوڈ کا آئی کون کہیں بھی شو نہیں ہو رہا ہے جب کہ اگر کوئی چیز ڈاونلوڈ کروں تو تب بھی کچھ فائلز تو آئی ڈی ایم ڈونلوڈ کر دیتا ہے لیکن کچھ فائلز کو ڈونلوڈ نہیں کرتا اور یوٹیوب پر بھی اُس کا آئی کون شو نہیں ہو رہا ہے مجھے اس کی بہت ضرورت ہے
آپ کے مفید مشوروں کا انتظار رہے گا
Bookmarks