السلام علیکم آئی ٹی ڈی ممبرز
میرے کمپیوٹر میں ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ جب میں اسے کچھ دیر کیلئے اکیلے چھوڑ دیتا ہوں تو سٹک ہوجاتاہے مطلب یہ کہ سکرین بلکل رک جاتا ہے کچھ بھی کام نہیں کرتا نہ ماوس نہ کوئی بٹن نہ کی بورڈ
یہ کیا مسئلہ ہوسکتا ہے کوئی جلدی بتائے