اسلام علیکم
دوستو میں چاہتا ہوں کہ ایسا سوفٹوئیر جس میں میں کسی بھی ویب سائٹ کا لنک دوں اور وہ سوفٹوئیر اُس ویب سائٹ کی ساری تصویریں مجھے ڈونلوڈ کردے۔
اور صرف تصویریں ہی ڈونلوڈ کرے اور کچھ بھی نہیں۔
اور تصویریں اوریجینل سائز میں ڈونلوڈ ہوں نہ کہ ریسائز ہوکر۔
جتنی جلدی ہوسکے سوفٹوئیر مہیا کردیں۔
ایڈوانس میں شکریہ۔
Bookmarks