السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر ممبر! کریکس اور سیریلس پر کسی وقت میں پابندی نہیں تھی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر لیکن پھر کریکس کی وجہ سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو ایسی پریشانیوں کا سامنہ کرنا پڑا کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام مزید آئی ٹی ایجوکیشن پاکستانی ممبران کو نہیں دے سکتی تھی، کریکس کی وجہ سے درپیش مشکلات آپ اس آفیشل تھریڈ میں ملاحظہ فرمائیں
http://www.itdunya.com/t249947/
لحاظہ اس کے بعد ہی تمام الیگل چیزوں پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر پابندی لگادی گئی ہے اس لیے آپ کو ایجوکیشن کے علاوہ سافٹویئرس وغیرہ بھی یہاں پر مکمل طور پر لیگل ہی مل سکتے ہیں اور مزید کریکس وغیرہ شیئر کرنے کی اجازت دینا ممکن نہیں ہے ڈیئر
آپ کی تجویز کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks