السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیسے ہے سب ٹیم ممبر ایکسپرٹس اور ممبرز؟؟
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔۔آمین
پی سی پر چلاناwhtsup مجھے واٹس اپ
کیا یہ ممکن ہے؟؟
اگر ہو تو اس کا کوئی ڈائریکٹ لنک دے دو
پیشگی شکریہ