السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قومی ترانہ پڑھتے ہوئے ایک معصومانہ انداز ، اللہ اس بچے کی عمر دراز کرے معصومیت اس ہی کا نام ہے ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قومی ترانہ پڑھتے ہوئے ایک معصومانہ انداز ، اللہ اس بچے کی عمر دراز کرے معصومیت اس ہی کا نام ہے ۔
Wah es ko drasal Urdu nhi aati
یہاں اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد مذاق اڑانا نہیں بلکہ بچے کی معصومیت کو دیکھانا مقصود ہے جس جی و جان سے پڑھ رہا ہے وہ دیکھانا مقصود ہے بھائی آج کل تو شاید قومی ترانہ پاکستانیوں کے لئے کوئی کوئی معنی ہی نہیں رکھتا تو اس بچے کو پڑھتا دیکھ کر اس ملک میں ہماری آنے والی نسل کی محبت کا اندازہ کرلیجئے انشا اللہ تعالی
آپ کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ
v v Nice
ALLAH knows Better Always.............
Aalaa
Good
Bookmarks