Quote abdul rehman44 said: View Post

بہت شکریہ طارق بھائی
ایک بات پوچھنی تھی وہ یہ کہ کیا یہ پلگ ان ورڈ پریس کے لئے ہے یا پھر بلاگر پر بھی اس کو استعمال کر سکتے ہیں
برادر بلاگر کیلئے نہیں ہے یہ، صرف ورڈپریس کیلئے ہے۔
بلاگر تو عام سی چیز ہے مگر ورڈپریس ایک مکمل سی ایم ایس بلاگ ہے۔