تین چیونٹیاں ایک لائن میں کھڑی ہیں۔
پہلی جیونٹی: میرے آگے بھی دو چیونٹیاں ، میرے پیچھے بھی دو چیونٹیاں
دوسری چیونٹی : میرے آگے بھی دو چیونٹیاں ، میرے پیچھے بھی دو چیونٹیاں
تیسری چیونٹی: میرے آگے بھی دو چیونٹیاں ، میرے پیچھے بھی دو چیونٹیاں
بتائیں کیسے؟؟؟
Bookmarks