آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک سوال کے ساتھ حاضر خدمت ہوں۔
سوال یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی والدہ ماجدہ کا کیا نام تھا؟
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک سوال کے ساتھ حاضر خدمت ہوں۔
سوال یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی والدہ ماجدہ کا کیا نام تھا؟
حضرت ابراھیم علیہ السلام کے والد ماجد کا نام آذر تھا
والدہ کا نام نہیں پڑھا ابھی تک کہیں نہیں ملا ہسٹری میں
شاید اب پتہ چل جائے.کسی کو تو پتہ ھوگا ضرور.
اچھا سوال ھے
جزاک اللہ
جی والدہ کا نام کیا تھا یہ سوال ہے، اور واقعی بہت کم معلوم ہوگا اس بارے میں۔۔
W/salam
bhai jan ye
واعلیکم سلام ورحمۃاللھ وبرکاتہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام ؛؛میلہ؛؛ یا ؛ ؛بلونا؛؛ تھا
’’امیلہ‘‘ یا ’ ’بلونا‘‘
ye tha shehzad bhai mujy yad he ramzan contest me q net-rider bhai ne b kiya tha hmse
ye raha link ap chek kar skte hain
shukriya
http://www.itdunya.com/t402509-2/
آزر
Ameela
اسلام و علیکم
شہزاد بھائی یہ تو پہلے بھی سوال پوچھا گیا ہے
رمضان سیکشن میں
ویسے اُن کا نام
امیلہ ، بونا
تھا
main nhi janta
Bookmarks