دوستو یہ ایس ایم ایس سنٹر نمبر والا کیا معاملہ ہے۔ کیا کسی نے اس سے فری ایس ایم ایس کیا بھی ہے۔ میں تو آج تک نہیں کر سکا۔ اگر کسی بھائی کے پاس کوئی نمبر ہے جو کام کرتا ہے تو مجھے بتائے۔ میں تو کوشش کر کر کے تھک چکا ہوں۔ ایڈیٹر شاہد صاحب کی بات کسی معاملے میں غلط نہیں ہوتی تھی مگر اس معاملے میں ان کا یہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ ان کے دیے ہوئے نمبر بھی کام نہیں کرتے۔
Bookmarks