سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا
asim_kaka said:
as salam o alekum bhai,
mane ye file download to kr li ha lekn ye file open nahi ho rahi plz aap bta dain k ye file open kesy hogi ?
ڈیئر اگر آپ کے پاس ونرار نہیں ہے تو سب سے پہلے ونرار ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں اس کے بعد جو آپ کو فائل ملتی ہے اس پر رائٹ کلک کرکے ایکسٹریکٹ کرلیں، سب سے آخر میں ایکسٹریکٹڈ فائلس میں جائیں اور جہاں پر کونفگریشن فائلس ہیں ان پر رائٹ کلک کرکے اوپن ود اوپن وی پی این پر کلک کریں, ٹرائی کردیکھیں پھر بھی کنفیوژن ہو تو آپ نے جو اسٹیپس فالو کیے ہوں ان کی بھی وضاحت فرمائیے گا
Bookmarks