Results 1 to 12 of 12

Thread: Adrak ادرک

  1. #1
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Default Adrak ادرک

    نام
    ادرک

    درخت کاحصہ
    اردرک کو جڑ کہا جاتاہے لیکن اردک جڑ نہیں بلکہ ایک تنا ہے جس سے شاخیں نکلتی ہیں اور زمین سے بارہ انچ اوپر آتی ہے۔

    کہاں پیدا ہوتا ہے
    چین، نائجیریا، برازیل، جمیکا

    ذائقہ
    چرپرا، تیز، چٹکیلا

    کیفیت
    اردک مختلف صورتوں میں دستیاب ہے۔

    ثابت کچی جڑ
    زائزوم کے ایک ہاتھ کو فِرش ادرک کہتے ہیں۔ یہ اندر سے پیلا ہوو تا ہے۔ اسکی جلد کی رنگت ہلکی بھوری سے لے کر قریبی سفید تک ہوسکتی ہے۔ جمیکا کاادرک سب سے اچھا سمجھا جاتا ہے - صرف کینا کے بجائےافریقہ اورانڈیا کےادرک کم اچھےہوتے ہیں اور ان کی رنگت جمیکا کے ادرک کے مقابلے میں گہری بھوری ہوتی ہے

    ثابت تازہ جڑ
    پکنے سے پہلےادرک کا رنگ ہلکا ہرا ہوتا ہے۔ یہ اورینٹل مارکیٹ میں ملتا ہے۔

    سوکھا ادرک
    سُکھایا ہوا کالا ادرک جلد کے ساتھ یا سُکھایا ہوا سفید ادرک جلد کے بغیر ثابت یاتکڑے کیا ہوا۔

    پاوڈر ادرک
    پیسا ہوا سوکھا ادرک

    اسٹِم ادرک
    ننھی جڑوں جو چھیل کران کے ٹکڑوں کو گاڑے شکر کے شربت میں بغیر ہوا کے ٹین کے ڈبوں میں محفوظ کیا ہوا ادرک۔ - بہت ہی تیز اور چبتا ہوا مزہ دیتا ہے۔

    کرسٹیلائز ادرک
    ادرک جس کو شکر کے شربت میں پکانے کے بعد ہوا سے سکھایا جاتا ہے۔اور پھر شکر میں رول کرا جاتاہے ۔

    ادرک کا آچار
    باریک کٹی ہوئ ادرک کو سرکہ میں ڈال کر آچار بنتا ہے۔ جاپان میں یہ گاری کہلاتا ہے۔ اور سُوشی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

    دوائ خصوصیات
    ادرک کا ورق جلن یا سوزش کے ساتھ سوجن یا ورم کم کرنے ، طبیعت کی مالش، قے سے آرام پہنچاتا ہے۔ جڑی بوٹ کے ڈاکٹر اس کو اتھرائٹس ، برانکئٹس اور السراٹئیو کولائٹِس کی سوجن یا ورم کو کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ادرک درد کو بھی کم کرتا ہے۔ اردک کی بو، ججرون، زوگولیس، اور جنجرولیس تیلوں کی وجہ سے ہے۔جنجرولیس کے اثرات سکون بخشی اور انٹی جراثیمی ہیں۔ امریکن ہربل پراڈکٹ ایسوسی ایشن (اے۔ایچ۔پی۔اے) کی رائے ہے کہ حمل کےدوران سوکھی ادرک استعمال نہینں کرنی چاہئے۔ اورجن لوگوں کوگیل اسٹون ہیں ان کو ڈاکٹر کی رائے کی رائے کی ضرورت ہے۔

    رکھنے کی جگہ
    ٹھنڈی، اندھیری اور خشک جگہ ۔

    کھانے میں استعمال
    ایشیا ی ملکوں میں اسے سویا ساس کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستانی اور انڈین اسے مربہ اور چٹنیوں میں استعمال کرتے ہیں۔ سیب کی پائ، کری پاوڈر، تندوری کھانے اور ساگ کی ڈیش مین استعمال کرتے ہیں۔ چینی اسے مرغی اور جھینگا مچھلی۔ کرے یول کھانوں اسے لہسن کے ساتھ سور پر مسلا جاتا ہے۔ تاکہ مدارینی ذائقہ پیدا ہو۔ جاپان میں سوشی کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  2. #2
    jabeen is offline Junior Member
    Last Online
    4th March 2009 @ 09:05 PM
    Join Date
    21 Oct 2008
    Posts
    22
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Smile

    Great Sharing

  3. #3
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Default

    Quote jabeen said: View Post
    Great Sharing
    پسند کرنے کا شکریہ

  4. #4
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    very nice sharing

  5. #5
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Default

    Quote sobia shah said: View Post
    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    very nice sharing
    پسند کرنے کا شکریہ

  6. #6
    a4sr's Avatar
    a4sr is offline Senior Member+
    Last Online
    24th April 2023 @ 06:35 AM
    Join Date
    20 Jan 2010
    Location
    Bahwalpur
    Age
    36
    Posts
    262
    Threads
    16
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Nice

  7. #7
    AAMIR_555's Avatar
    AAMIR_555 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2017 @ 01:36 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    casmatics ke du
    Posts
    6,338
    Threads
    450
    Credits
    98
    Thanked
    154

    Default

  8. #8
    Join Date
    21 Jan 2010
    Location
    muzaffargarh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,072
    Threads
    37
    Credits
    1,373
    Thanked
    37

    Default

    nice

  9. #9
    koiaya's Avatar
    koiaya is offline Advance Member
    Last Online
    15th May 2020 @ 01:00 PM
    Join Date
    02 Mar 2006
    Posts
    1,624
    Threads
    20
    Credits
    88
    Thanked
    94

    Default

    nice info
    ^_^
    Merci bien

  10. #10
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    بہت شکریہ آپ کا

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote BossisBack said: View Post
    نام
    ادرک

    درخت کاحصہ
    اردرک کو جڑ کہا جاتاہے لیکن اردک جڑ نہیں بلکہ ایک تنا ہے جس سے شاخیں نکلتی ہیں اور زمین سے بارہ انچ اوپر آتی ہے۔

    کہاں پیدا ہوتا ہے
    چین، نائجیریا، برازیل، جمیکا

    ذائقہ
    چرپرا، تیز، چٹکیلا

    کیفیت
    اردک مختلف صورتوں میں دستیاب ہے۔

    ثابت کچی جڑ
    زائزوم کے ایک ہاتھ کو فِرش ادرک کہتے ہیں۔ یہ اندر سے پیلا ہوو تا ہے۔ اسکی جلد کی رنگت ہلکی بھوری سے لے کر قریبی سفید تک ہوسکتی ہے۔ جمیکا کاادرک سب سے اچھا سمجھا جاتا ہے - صرف کینا کے بجائےافریقہ اورانڈیا کےادرک کم اچھےہوتے ہیں اور ان کی رنگت جمیکا کے ادرک کے مقابلے میں گہری بھوری ہوتی ہے

    ثابت تازہ جڑ
    پکنے سے پہلےادرک کا رنگ ہلکا ہرا ہوتا ہے۔ یہ اورینٹل مارکیٹ میں ملتا ہے۔

    سوکھا ادرک
    سُکھایا ہوا کالا ادرک جلد کے ساتھ یا سُکھایا ہوا سفید ادرک جلد کے بغیر ثابت یاتکڑے کیا ہوا۔

    پاوڈر ادرک
    پیسا ہوا سوکھا ادرک

    اسٹِم ادرک
    ننھی جڑوں جو چھیل کران کے ٹکڑوں کو گاڑے شکر کے شربت میں بغیر ہوا کے ٹین کے ڈبوں میں محفوظ کیا ہوا ادرک۔ - بہت ہی تیز اور چبتا ہوا مزہ دیتا ہے۔

    کرسٹیلائز ادرک
    ادرک جس کو شکر کے شربت میں پکانے کے بعد ہوا سے سکھایا جاتا ہے۔اور پھر شکر میں رول کرا جاتاہے ۔

    ادرک کا آچار
    باریک کٹی ہوئ ادرک کو سرکہ میں ڈال کر آچار بنتا ہے۔ جاپان میں یہ گاری کہلاتا ہے۔ اور سُوشی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

    دوائ خصوصیات
    ادرک کا ورق جلن یا سوزش کے ساتھ سوجن یا ورم کم کرنے ، طبیعت کی مالش، قے سے آرام پہنچاتا ہے۔ جڑی بوٹ کے ڈاکٹر اس کو اتھرائٹس ، برانکئٹس اور السراٹئیو کولائٹِس کی سوجن یا ورم کو کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ادرک درد کو بھی کم کرتا ہے۔ اردک کی بو، ججرون، زوگولیس، اور جنجرولیس تیلوں کی وجہ سے ہے۔جنجرولیس کے اثرات سکون بخشی اور انٹی جراثیمی ہیں۔ امریکن ہربل پراڈکٹ ایسوسی ایشن (اے۔ایچ۔پی۔اے) کی رائے ہے کہ حمل کےدوران سوکھی ادرک استعمال نہینں کرنی چاہئے۔ اورجن لوگوں کوگیل اسٹون ہیں ان کو ڈاکٹر کی رائے کی رائے کی ضرورت ہے۔

    رکھنے کی جگہ
    ٹھنڈی، اندھیری اور خشک جگہ ۔

    کھانے میں استعمال
    ایشیا ی ملکوں میں اسے سویا ساس کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستانی اور انڈین اسے مربہ اور چٹنیوں میں استعمال کرتے ہیں۔ سیب کی پائ، کری پاوڈر، تندوری کھانے اور ساگ کی ڈیش مین استعمال کرتے ہیں۔ چینی اسے مرغی اور جھینگا مچھلی۔ کرے یول کھانوں اسے لہسن کے ساتھ سور پر مسلا جاتا ہے۔ تاکہ مدارینی ذائقہ پیدا ہو۔ جاپان میں سوشی کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
    Thanks for Sharing

  12. #12
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    بہت خوب

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 19th December 2011, 02:06 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 30th January 2011, 12:33 AM
  3. Replies: 3
    Last Post: 11th January 2011, 04:01 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 14th July 2010, 06:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •