انگلش سیکھنے
ہر کسی کا خواش ہیکہ وہ انگلش بولے آج میں آپ لوگون کے لیئے ایک آسان طریقا لایا ہوں آپ کو کرما یہ ہیکہ کے آپ کچھ انگلش سیکہنے والے بکس(books) خریدو اور زیادہ تر ٹی وی میں ایچ بی او(HBO) چینل دیکہو اس چینل میں فلم انگلش میں آتے ہیں. اور جو انگلش بولتے ہیں وہ نیچے بہی لکھا آتا ہے
اس لیئے آپ انگلش سنوگے اور پڑھوگے تو بہت جلد سیکھ جاؤ گے
جو انگلش بولنے سوقیں ھے اسے چاھیے کہ وہ اپنی دوستون سے انگلش بولا کرے مینے بھی ایسے ھی سیکھا ھے
(نوٹ) آج میری اردو میں پہلی تھرید ہے اگر کچھ غلطی ھوگیا ھو تو معاف کر دینا
I Am Again Back..
In 5 Feb 2015
Bookmarks