اسلام و علیکم،دوستو، ایک بہترین کتاب لیکر حاضر ہوا ہوں. " حج فرض میں جلدی کیجیے " - حضرت مولانا مفتی عبدالرئوف سکھروی صاحب کیلکھی ہوئی کتاب ہے. اس کتاب میں حج کی فضیلت ، اسکا ثواب وغیرہ تفصیل سے بتایا گیا ہے. نہایت ہی عمدہ اور جامع کتاب ہے. اسے کم از کم ایک بار تو ضرور پڑھیے. شکریہ
http://www.4shared.com/document/NAK6...lper_container
Bookmarks