السلام عليكم دوستو
أگيا جى ! جس كا انتظار تها
تھری جی لائسنس کی نیلامی کے لئے پالیسی تیارہوگئی ہے جس کے بعد موبائل فون پر بھی تیزرفتار انٹرنیٹ سروس ملنے کی توقع پیدا ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر انوشہ رحمان کہتی ہیں کہ ملک کی چار موبائل فون آپریٹر کمپنیاں تھری جی کی نیلامی میں دلچسپی رکھتی ہیں، تھری جی کے بعد فور جی ٹیکنالوجی بھی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بحوالہ جيو نيوز اسلام أباد .
Bookmarks