مجھے کورل 9 کا ہی اردو میں ٹیوٹوریل چاہیے
کسی بھی ممبر کے پاس ہوتو میری مدد کرے چاہے وہ جے پی جی یا پی ڈی ایف
میں پو اسکا ڈاؤن لوڈ لنک دیں
ہارون
مجھے کورل 9 کا ہی اردو میں ٹیوٹوریل چاہیے
کسی بھی ممبر کے پاس ہوتو میری مدد کرے چاہے وہ جے پی جی یا پی ڈی ایف
میں پو اسکا ڈاؤن لوڈ لنک دیں
ہارون
دیکھتے ہیں ڈئیر اگر ملتا ہے تو میں لنک دیتا ہوں
agr youtube ka link yahan allow hai to main apko dy sakta hoon
agar ni to mafi chta hoon
ap you tube main
corel draw by ifran wazir ali
type karian apko urdu main tutorial mil jay ga
**Mery Watan Tu Jannat**
یار آپ یوٹیوب کو چھوڑو
کسی اور سائٹ جیسے میڈیا فائر اور 4 شیئرڈ پر اپ لوڈ
کردیں
ویسے پی ڈی ایف
ہے یا ویڈیو میں ہے۔
Bhai,
ap ye book download kar ke try karo.
DOWNLOAD BOOK
کورل ڈرا کے اردو ٹیٹوریل جونسے بھی ملیں آپ لے لیں اس میں جو چیزیں کورل نائن کی ہیں ان کو لے لیں بقیہ چھوڑ دیں اپ گریڈ ورجن میں کچھ زائد چیزیں ہوتی ہیں لیکن سابقہ ورجن کی چیزیں بھی اس میں ہوتی ہیں بہر حال آپ ان وڈیوز کو دیکھ لیں شاید کام چل جائے
کورل اردو ٹیٹوریلز
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
Bookmarks