اسلا م علیکم
میں ان پیج میں پشتو لکھنا چاہ رہا ہوں ایک لائن میں لیکن ایک لائن میں نہیں آرہی ہے.. ایک لفظ لکھنے کے بعد جب اایسپس دیتا ہوں تو اُس کے بعد کوئی لفظ نہیں ٹائپ ہوتا..
انٹر کر ک ٹائپ کر ٹائپ کرتا ہوں تو ہو رہا ہے... کیا وجہ ہوسکتی ہے.. کوئی حل بتائیں پلیززز