السلام علیکم

کیسے ہیں میرے تمام دوست اور بھائی

امید ہے کہ اس فارم کے مزے لے رہے ہوں گئیں

تو دوستوں بات یہ ہے کہ میرے پاس موبائلز کا ڈیٹا اتنا زیادہ ہے کہ مجھے پریشانی ھو رہی ھے کہ میں ڈیٹا کہاں کروں کیوں کہ میرے کافی دوست بھی مجھ سے ڈیٹا مانگتے ہیں

اس لئے میں ایک سائٹ ویپ کا میں اپنی ویب سائٹ بنانا چاہہتا ھوں میں نے اپنے سافٹ وئیر اپ لوڈ کرنے ہیں تاکہ جب بھی میرا کوئی دوست مجھ سے کوئی سافٹوئیر مانگے تو میں ان کو وہ لنک دے دو اور میں اپنی ویب سائٹ کو خوبصورت بھی بنانا چاہہتا ھوں مجھے مہربانی کر کے دو چیزیوں کا بتا دیں

1 تو یہ کہ میں اپنی سائٹ کو خوبصورت بنانا چاھتا ھوں

اور

دوسرا میں اپلوڈ کیسے کرو سافٹ وئیر کرو؟؟؟

اگر یہاں پر سائٹ کا نام الاؤ نہی تو سوری لیکن میں مدد مانگ رہا ھوں لہذا تھریڈ کو آربی نہ کریں شکریہ