مجھے انپیج کےتمام پورٹ ایبل ورژن چاہیے۔
جن کو میں ونڈو کے سی میں پروگرام فائل آپشن میں جاکر پیسٹ کردوں
اور ایک شارٹ کٹ ڈیسک ٹاپ پر رکھ کر چلاؤں
اسی طرح کے انپیج کے جتنے ورژن ہیں وہ مجھے چاہیں
تمام دوست ممبران سے مدد کی اپیل کرتا ہوں کہ جس جس کے پاس ہوں وہ
مجھے اپ لوڈ کرکے ڈاؤن لوڈ لنک دیں
تمام دوستوں کا ممنون رہوں گا۔
ہارون