Main jo post karta hn wo nahi hota our na hi reply
Main jo post karta hn wo nahi hota our na hi reply
محترم ممبر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ ابھی نیو ممبر ہیں اس لئے آپ کی پوسٹ اپروو ہونے کے لئے ٹیم ممبرز کے پاس جاتی ہیں جیسے ہی کوئی ٹیم ممبر آپ کی پوسٹ/ تھریڈ اپروو کرئے گا وہ سب کونظر آئے گی ۔۔ جیسے جیسے آپ کا کام فورم پہ بڑھے گا پوسٹ زیادہ ہوں گی یہ چیز ختم ہوجائے گی۔۔
Bookmarks