اگر کوئی پرسنل معاملہ ہے تو پھر نہ کریں اگر کوئی او روجہ ہے تو پھر فائل اپ لوڈ کیوں نہیں کر سکتے اپ کا مسئلہ آپ کی فائل پر کام کرنے کے بعد ہی حل ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں اپ نے فارمیٹنگ کی ہے اور فارمیٹنگ کی پرابلم اسی فائل میں ہی حل ہو سکتی ہے ایسے حل ہونامشکل ہے
بھائی جان آپ مناسب سمجھیں تو بغیر کسی پریشانی کے فائل پی ایم کردیں انشااللہ آپ کا مسئلہ ٹھیک کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔۔ اس طرح مسئلہ کا حل نکلنا مشکل ہے۔۔
Bookmarks