السلامُ علیکم دوستو
مجھے ایسر لیپ ٹاپ کے ڈرائیورز چاہیں
e727
میں نے نیٹ پر چیک کیا لیکن وہاں پر آٹو اپ ڈیٹ آپشنز مل رہے ہیں جبکہ میرے لیپ ٹاپ کے لین ڈرائورز ہی نہیں تو بھلا نیٹ کیسے چلے گا اور اپ ڈیٹ کیسے ہونگے
پلیز میری مدد کروو۔

agar emachine acer e727 hai tu ye drivers hain
ACER EMACHINE E727
Bookmarks