السلام علیکم ۔
کوئی ایسا دوست جو میرا مسئلہ حل کر سکے میں بہت مشکور رہوں گا۔
مسئلہ یہ ہے کہ ایک عدد فائل جو کہ ایکسل میں بنائی گئی ہے۔ یعنی سرکاری اداروں میں استعمال ہونے والا لیو اکاونٹ پروفارما۔ اس پروفارما کی ایکسل فائل میں اٹیچ کر رہا ہوں۔ مجھے صرف اس فارمولا لگانا اور بتانا یہ ہے کہ لیو اکاونٹ کیسے بنایا جاتا ہے۔ چونکہ میں نیا نیا سرکاری جاب پر ہوں۔ میرے لئے یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ مجھے اس کام میں آپ ایکسپرٹز کی بہت سخت راہنمائی کی ضرورت ہے۔کوئی ایسا دوست جو سرکاری کلرک ہو تو اس سے بھی رہنمائی مل سکتی ہے۔
Bookmarks