مجھے معلوم ہے کہ انٹروڈیکشن میں تھریڈ صرف اپنا تعارف کرانے کیلئے پوسٹ ہوتا ہے لیکن میرے ساتھ ایک مجبوری ہے جس کے لئے آپ کی مدد ضروری ہے، میں نے ایک کمپیوٹر میں انگریزی زبان میں پاسورڈ لگایا تھا پھر کنٹرول پینل سے انگریزی ریموو ہو گیا، صرف عربی اور اردو رہ گیا، پھر میں نے اپنا کمپیوٹر بند کر دیا، اب جب کہ دوبارہ کھول رہا ہوں تو پاسورڈ نہیں لے رہا ہے کیونکہ اس میں وہ زبان ہی نہیں ہے جس میں پاسورڈ لگایا گیا ہے، دشواری یہ ہے کہ اب میں اپنا کمپیوٹر کیسے کھولوں، ونڈو 7 الٹیمیٹ کے ویلکم اسکرین سے زبان کیسے سیٹ کیا جاتا ہے؟
اگر اسکا حل یہ ہے کہ پاسورڈ ریموو کیا جائے تو آئی ٹی ڈی پر ایسا حل موجود ہے جو کام نہیں کر رہا ہے جاتم بھائی نے جس سیٹ اپ کا لنک دیا ہے اس سے سیٹ اپ فائل ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا ہے
اس کیلئے تھریڈ بنایا ہے اسے آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں آئی ٹی دنیا ٹیم ممبرز موو کرادیں تو میں ممنون رہونگا ۔
Bookmarks