Dear mein apna password bhool gya hon
reset password nai ho raha
mein buhat pareshan hon
yeh account mere liay buhat important hai
please koi na koi hal batayen
yeh new b nahi ban raha
Dear mein apna password bhool gya hon
reset password nai ho raha
mein buhat pareshan hon
yeh account mere liay buhat important hai
please koi na koi hal batayen
yeh new b nahi ban raha
بھائی آپ کا اکائونٹ بند کر دیا گیا ہے کیونکہ آپ بہت عرصے تک لوگ ان نہیں ہوئے اس لیے اب آپ کو نیو آئی ڈی بنانی ہو گی یا پھر جب آئی ڈی بنائی جاتی ہے تب ایک آلٹرنیٹ ایمیل دیا جاتا ہے اگر وہ اپ کو یا د ہے تو اس آئی ڈی سے لوگ ان ہو کر اپنا اکاونٹ ری سیٹ کر سکتے ہیں ورنہ آپ کو نیو بنانا ہو گا
mein yahi new banana chahta hon per yeh new nahi ban raha, same yahi
آپ اسی آئی ڈی کو ٹھیک کرسکتے ہیں اگر آپ کو اپنا آلٹر نیٹ ایمیل یاد ہے تو اس سے لوگ ان ہو کر آئی ڈی اور پاسورڈ ری سیٹ کر سکتے ہیں کیونکہ آلٹرنیٹ ایمیل پر یاہو کی جانب سے ایک ایمیل سینڈ کی گئی ہو گی اکاونٹ بند کرنے کی اس میں آپشن بھی ہو گا ری سیٹ کرنے کا
Bookmarks