السلام علیکم دوستوں میں موبائل پر انٹرنیٹ کمپیوٹر کے طرح چلانا چاہتاہوں.کوئی میرا مدد کر سکتا ھے.جیسا کمپیوٹر کا پر انٹرنیٹ ھو
السلام علیکم دوستوں میں موبائل پر انٹرنیٹ کمپیوٹر کے طرح چلانا چاہتاہوں.کوئی میرا مدد کر سکتا ھے.جیسا کمپیوٹر کا پر انٹرنیٹ ھو
brother,
internet to pc mozila ya opera wagera pa chalti ha..
Our mobile ma bhe ye work karte hen..
Like Opera,uc etc..
Ap ke kehna ka Kia matlab ha?
بھائی زرا وضاحت تو کیجئے
پوری دنیا موبائل پر نیٹ استعمال کر رہی ہے آپ کی الگ چاہتے ہیں ؟
Bookmarks