السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ہم گوگل ارتھ پر کسی جگہ سے کسی دوسری جگہ کا فاصلہ معلوم کر سکیں؟
مثال کےطور پر میں لاہور شہر سے کوئٹہ شہر تک کا فاصلہ معلوم کرنا چاہوں تو کس طرح معلوم ہوگا؟
اُمید ہے کہ احباب بھرپور توجہ دیں گے۔