امید ہے سب ٹھیک ہوھوں گے کیا مجھے کوئی اسا سافٹ ویئر بتا سکتا ہے جس کی مدد سی سب سافٹ ویئر کو بس ایک ہی کلک سے انسٹال کر سکو جو ک نئی ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد انسٹال کرتے ہیں مصلاً کروم ، یاہو ، انٹرنیٹ ڈونلوڈ مینیجر ، فلیش پلیئر اینڈ اور دوسرے سوفٹویر پلز کوئی اسا سافٹ ویئر بتا دیں جس میں سب سافٹ -ویئر ایک بار دال دو اور بعد میں بس ایک کلک پر سب انسٹال ہو جائے پلز پلز پلز مدد کرو کوئی