ان پیج 3.11 پرابلم کر رہا ہے۔
میں ان پیج 3.11 انسٹا ل کیا ہے مگر اب کھلنے کی بجائے یہ آپشن دیتا ہے آگے
اس کا حل بتائیں۔
شکریہ
ان پیج 3.11 پرابلم کر رہا ہے۔
میں ان پیج 3.11 انسٹا ل کیا ہے مگر اب کھلنے کی بجائے یہ آپشن دیتا ہے آگے
اس کا حل بتائیں۔
شکریہ
bhai koi aur version install kar lo.
ہوگا تو کریں گے پہلے میں 3.06 کیا وہ خراب نکلا اب3.11 کیا مگر اس میں ابتدائی مسئلہ تو یہ ہے۔
بھائی آپ ایسا کریں کہ ان پیج کا پورٹیبل ورژن استعمال کریں۔
aap ke system me senctial wala software install nahi he jo inpage 3.11 ke saath hi install hota he is liye ye error a raha he aap ye wala inpage try kare
http://www.4shared.com/rar/uzGYzcoU/Inpage_pro_311.html
جی ہاں آپ نے بلکل ٹھیک سنا ہے یہ کورل ڈرا کو سپورٹ نہیں کرتا
Bookmarks