السلام علیکم دوستوں
میں انپیج کا ورژن 12 استعمال کر رہا ہوں لیکن اُس میں ہیلپ کا سیکشن کام نہیں کر رہا ہے۔ کسی کو معلوم ہو تو مدد کردیں۔ شکریہ