Paypal kia h? paypal ka account pakistan mein open ho sakta hai and if i have dollar in paypal then main pakistan say niklwa skta hun
Paypal kia h? paypal ka account pakistan mein open ho sakta hai and if i have dollar in paypal then main pakistan say niklwa skta hun
پے پال ایک آنلائن بینک اکاؤنٹ کی طرح ہے ، یہ ایک بہترین پیمنٹ پروسیسر ہے۔
پاکستان میں اکامنی سٹیبل نہ ہونے کے باعث پے پال کی سروسز یہاں موجود نہیں۔ البتہ کچھ لوگ جُگاڑ لگا کر بنا لیتے ہیں مگر ایسے لوگوں کے اکاؤنٹ جلد بند ہو جاتے ہیں۔
میرے پاس رشییا کا ویری فائڈ پے پال اکاؤنٹ ہے۔ اگر آپ کو پے پال سے رقم نکالنی ہو تو کسی ایکسچینجز کا استعمال کریں۔ ورنہ ممکن نہیں
Bookmarks