وہ دوست جنہیں اکاؤنٹ بنانے میں مشکلات کا سامنا ہوان کی مزید آسانی کےلیے۔۔۔
آسان طریقہ بتاتاہوں ،اس لنک پر کلک کریں یا تمام کوڈز کو سلیکٹ کرکے اپنے براوزر میں پیسٹ &گو کردیں۔
Code:https://www.amazon.com/ap/signin?_encoding=UTF8&openid.assoc_handle=usflex&openid.claimed_id=http%3A%2F%2Fspecs.openid.net%2Fauth%2F2.0%2Fidentifier_select&openid.identity=http%3A%2F%2Fspecs.openid.net%2Fauth%2F2.0%2Fidentifier_select&openid.mode=checkid_setup&openid.ns=http%3A%2F%2Fspecs.openid.net%2Fauth%2F2.0&openid.ns.pape=http%3A%2F%2Fspecs.openid.net%2Fextensions%2Fpape%2F1.0&openid.pape.max_auth_age=0&openid.return_to=https%3A%2F%2Fwww.amazon.com%2Fgp%2Fcss%2Fhomepage.html%3Fie%3DUTF8%26ref_%3Dgno_yam_ya
اگر لنک کھلنے میں دشواری کاسامناہورہاہے تو اس سائٹ سے "سائن ان"پر کلک کریں
http://www.amazon.com/
No, I am a new customer.
سلیکٹ کریں پھرایمیل ،پاسورڈ، ڈالیں آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا۔
اُس کے بعداِس لنک پرکلک کریں
https://www.amazon.com/gp/css/accoun...e_address_book
اور کوئی بھی فرضی پتہ اور فرضی فون نمبر ڈال کر سیو کردیں۔
پھر اپنے موبائل کی "ایمازون اپسٹور"پر لاگ ان ہوکر اپنی فیورٹ اپلیکشنز ڈاؤن لوڈ کریں۔
Bookmarks