دوستو!اینڈروئیڈ کی دنیا میں دو مزید ایسی مارکیٹس آپ سےشئیر کررہاہوں جن میں بہت اچھی اپلیکشنز،گیمز ، اور بہت کچھ ہے اگر یہ مارکیٹس پہلے سے شئیر ہوچکی ہیں تو میں اس کےلیے پیشگی معذرت چاہوں گا۔
appszoom
http://www.appszoom.com/
اور
aptoide
http://www.aptoide.com/
امید ہے یہ مارکیٹس آپ کے لیے مفید ثابت ہوں گی ۔
Bookmarks