salam
downlodin se pehla jo survey ka option k se complete krte hain medai plyer ka option arha ha mane wo b downlod kr liya phr b ni horha
salam
downlodin se pehla jo survey ka option k se complete krte hain medai plyer ka option arha ha mane wo b downlod kr liya phr b ni horha
ارشد بھائی
جو چیز آپ ڈھونڈ رہے ہو اُسے کہیں اور ڈھونڈو
کیوں کہ یہ 100٪بکواس اور فراڈ ہے
یہ سروے کبھی آپ سے یا کسی سے کمپلیٹ نہیں ہوگا
ہاں اگر کرنا چاہو گے تو پھر آپ کو پیسے خرچ کرنا پڑیں گے مگر یہ بھی کنفرم نہیں کہ آگے پھر وہی چیز ملتی ہے یا کچھ اور
دوسری بات
سکرین شاٹ دیتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی پرائیویسی بریک نہ ہو
اب یہاں آپ خود دیکھ لیں کہ کیا کچھ شو ہورہا ہےآپ کی سکرین شاٹ میں
جزاک اللہ
Bookmarks