السلامُ علیکم!۔
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو میرا سسٹم جب سٹارٹ ہوتا ہے تو یہ دو میسج آتے ہیں
کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ یہ آنا بند ہوجائیں۔
السلامُ علیکم!۔
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو میرا سسٹم جب سٹارٹ ہوتا ہے تو یہ دو میسج آتے ہیں
کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ یہ آنا بند ہوجائیں۔
توجہ کی ضرورت ہے
آئی ڈی ایم کو ان انسٹال کر دو اور پھر سسٹم ری سٹارٹ کر کے چیک کرو
1 ap ne kisi file ko sahi tarike se open nahin kia 2 ap idm ko dobara install karo
توجہ کی ضرورت ہے
میرا مسلہ کون حل کر سکتا ہے؟
آپ آئی ڈی ایم کا رجسٹر ورژن استعمال کر رہے ہیں یا ٹرائل ورژن استعمال کر رہے ہیں آئی ڈی ایم کو ان انسٹال کریں پھر رجسٹری میں جا کر وہاں سے اس کی اینٹری ریموو کریں پھر دوبارہ سے انسٹال کریں اور چیک کریں کہ ایرر دوبارہ آتا ہے یا نہیں
Bookmarks