السلامُ علیکم!۔
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو میرا سسٹم جب سٹارٹ ہوتا ہے تو یہ دو میسج آتے ہیں
کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ یہ آنا بند ہوجائیں۔
Name:  Start up Prob.jpg
Views: 123
Size:  78.5 KB