Sharjahtime said:
اسلام علیکم
دوستو آج میں آپ سے ایک ایسی ویب سائٹ شیر کرنے جا ریا ہوں جس میں آپ اینڈرائڈ اپلیکیشن آن لائن بلیک بیری کے فارمیٹ میں کنورٹ کر سکتے ہیں اور اُن کو پھر آپ اپنے بلیک بیری سیٹ میں انسٹال کر کے استعمال کر سکتے ہیں. اور بلیک بیری میںاینڈرائڈ اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سافٹ وئیر بھی اسی ویب سائٹ میں آپ کی ملے گا.مزید اس ویب سائٹ میں اینڈرائڈ اپلیکیشن بھی ہیں
امید ہے آپکو ویب سائٹ پسند آئے گی
یہ لنک آن لائن کنورٹ کرنے ک لئے ہے
[URL="http://apps.goodereader.com/apk-2-bar/"]
اور اس لنک میں ویڈیو ٹیوٹوریل بھی ہے جس میں تفصیل سے اپلیکیشن کنورٹ کرنے اورانسٹال کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہے
http://apps.goodereader.com/playbook/playbook-android-apps/?did=177
Bookmarks