اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستو کیسے ہین امید ہے ٹیک ہون گین اور دوستو آج مجہے آپ
سب کی مدد کی ضرورت ہے امید آپ میرا مسلہ حل کر پائین گین مسلا یے ہے کے

میرے کمپیوٹر میں وائرس آگیا ہے اور بہت ہے اور اب کوئی انٹی وائرس بی انسٹال نہی ہو رہا ہے اب مین اپنے کمپیوٹر سے وائرس کیسے ختم کرون
اور مین نے نیو ونڈو بی کر کے چیک کیا ہے مسلہ حل نہی ہو رہا ہے

آپ سب کے ریپلائے کا مجہے انتظاررہے گا شکریہ