اسلام علیکم سب دوستوں بھائی بہنوں اور سینئرز ممبر حضرات کو۔میرا نام زیشان حسن ہے۔ممبر تو بہت مہینوں سے ہوں پر پوسٹنگ اب شروع کی ہے مجھے "اینڈرائیڈفون اور اس کی ایپلیکیشنز" سے متعلق بہت کچھ پوچھنا ہے اس سلسلے میں مدد درکار ہے کوئی آسان راستہ بتائیں جس سے میں وہاں تھریڈ شروع کر سکوں۔امید ہے جلد جواب ملے گا
جی میں تو بنا تھا اس فورم کا باقاعدہ ممبر جنوری میں مگر اس کے بعد یوزر نیم اور پاسورڈ ہی بھول گیا ویسے تو جب ضرورت پڑی آئی ٹی وغیرہ کے بارے میں معلومعات کی تو یہاں کا وزٹ کرتا رہا اب اینڈرئیڈ فون میں دلچسپی بڑھی ہے تو دوبارہ حاضر ہوا ہوں امید ہے مدد ملے گی فلحال تو ہر جگہ ابھی بچہ شو کیا جارہا ہے۔جلد بڑا ہونے کی کوشش کرتا ہوں۔
مجھے کچھ سوالات کرنے ہیں "اینڈرائید" کے مطالق پروہاں میں نیا تھریڈ شروع نہیں کر پا رہا ہوں کچھ مدد مل سکتی ہے اس بارے میں۔
Bookmarks