اسلام علیکم !میرے پاس یہ سکینر ہے،۔۔۔ میں اسے ونڈوز سیون کےلیے استعمال کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ لیکن مجھے اس کا ڈرائیور نہیں مل رہا ،،، برائے مہربانی مجھے اس کا ڈرائیور فراہم کیا جائے۔۔۔ میں بہت سرچ کر چکا ہوں ،،، لیکن نہیں مل رہا ،،، اگر ڈرائیور نہ ملا تو یہ سکینر اب بے کار ہو جائے گا،،، یا مجھے ونڈو ایکس پی کرنا پڑے گی ،،،، لیکن اب یہ مجھے سیون کےلیے ہی ڈرائیور چاہیے ۔۔۔ پلیز ہیلپ کریں ۔۔۔۔
Bookmarks