اسلام و علیکم
محترم جنا ب ایکسپرٹ صاحبان میں اپنے گاوں میں وی فائی نیٹ ورک کا کام کرنا چاہتا ہوں یہ نیٹ ورک قریناَ 5کلومیٹر تک ہونا چاییے کیا وائی فائی کا کام ٹھیک ہے اور اس کے لیے کن کن چیزوں کی ضرورت ہو گی اور کتنی لا گت آئے گی
پلز میری رہنمائی فرمائیں