¤¤تیرےنام غزل¤¤
چلےجاؤگےبےشک میری
زندگی سے.
مگراس دل سےکس طرح جاؤگے.
آۓ گی میری یادتو آنسوبہاؤگے.
چاہو گےمجھ سےملناپر مل نہیں پاؤ گے. ہونگےتیری محفل میں سبھی مگر ہمیں نہیں پاؤگے.
محفل میں رہ کر بھی تنہاہوجاؤگے.
ماناکہ بنالوگےاک اوردوست.
مگر ہمیں کہاں سےلاؤ گے.
Bookmarks