برائے مہربانی اگر کسی صاحب کو ایسی کوئی ترکیب معلوم ہو جس سے کوئی بھی اردو نستعلیق فانٹ اینڈرائیڈ فون میں انسٹال کیا جاسکتا ہو تو برائے مہربانی شیئر کریں۔ نوازش ہوگی۔