مجھے چند ایک عریبک کیلی گرافی کے فونٹس درکا ر ہیں ۔
جن کے نام یہ ہیں۔
Diwani ، Jawi ، Kufic ، Muhaqqaq
، Naskh ، Ruq`ah ، Shahmukhī ، Sini ، Thuluth
جن دوستوں کے پاس ہوں تو پلیز میر ی مدد کریں۔