mere posting 50 tak hain phr bi jab me posting karta hun usi waqt show nahen hote
mere posting 50 tak hain phr bi jab me posting karta hun usi waqt show nahen hote
السلام علیکم
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
TO ITDUNYA
STAY HERE FOR
LEARN AND SERVE
move from intro
to
aae
ho bhai kahan move kardi koe help ne chaiye intro hai mera ye
اس کی پوسٹس شو کیوں نہیں ہو رہی ہے اور اس کو ابھی تک اس کا تسلی بخش جواب نہیں ملا ہے اس لیے اس کو یہاں موو کیا ہے کیوں کہ وہ صرف انٹروڈکشن کے لیے ہے اس میں سوالات پوچھنا منع ہے سوالات کے لیے آسک اینڈ ایکسپرٹ کا سیکشن ہے اس لیے یہاں موو کیا ہے بھائی آپ نے کوئی بھی سوال پوچھنا ہے تو یہاں پوچھیں وہاں صرف انٹروڈکشن کرائیں اور دوسروں سے انٹروڈکشن پوچھیں مزید کوئی اس طرح کے سوال پوچھیں گے تو وہ تھریڈ موو کر دیا جائے گا آپ دوبارہ انٹروڈکشن میں تھریڈ بنا لیں پر سوائے اپنے تعارف کے اور دوسروں سے ان کے تعارف کے کوئی اور سوال جس میں ہیلپ مانگی جا رہی ہے نہ پوچھیں آپ کی اوپر کی تین پوسٹس میں یہ ہے جس میں آپ ہیلپ مانگ رہے ہیں کہ کیوں پوسٹس شو نہیں ہو رہی اس لیے اس کو ادھر موو کر دیا ہے
Last edited by Sahil_Jaan; 14th March 2014 at 01:39 PM.
یا اللہ مدد
aha yaar
آپ نے اپنی باقی پوسٹس نہیں پڑھیں جس میں وہ آپ یہ بھی پوچھ رہے ہیں کے آپ کی پوسٹس شو کیوں نہیں ہو رہی ہے اور آپ کو ابھی تک اس کا تسلی بخش جواب نہیں ملا ہے اس لیے اس کو یہاں موو کیا ہے کیوں کہ وہ صرف انٹروڈکشن کے لیے ہے اس میں سوالات پوچھنا منع ہے سوالات کے لیے آسک اینڈ ایکسپرٹ کا سیکشن ہے اس لیے یہاں موو کیا ہے بھائی آپ نے کوئی بھی سوال پوچھنا ہے تو یہاں پوچھیں وہاں صرف انٹروڈکشن کرائیں اور دوسروں سے انٹروڈکشن پوچھیں مزید کوئی اس طرح کے سوال پوچھیں گے تو وہ تھریڈ موو کر دیا جائے گا آپ دوبارہ انٹروڈکشن میں تھریڈ بنا لیں پر سوائے اپنے تعارف کے اور دوسروں سے ان کے تعارف کے کوئی اور سوال جس میں ہیلپ مانگی جا رہی ہے نہ پوچھیں آپ کی اوپر کی تین پوسٹس میں یہ ہے جس میں آپ ہیلپ مانگ رہے ہیں کہ کیوں پوسٹس شو نہیں ہو رہی اس لیے اس کو ادھر موو کر دیا ہے
Last edited by Sahil_Jaan; 14th March 2014 at 01:41 PM.
آپ نے ان کی باقی پوسٹس نہیں پڑھیں جس میں وہ یہ بھی تو پوچھ رہا ہے کہ اس کی پوسٹس شو کیوں نہیں ہو رہی ہے اور اس کو ابھی تک اس کا تسلی بخش جواب نہیں ملا ہے اس لیے اس کو یہاں موو کیا ہے کیوں کہ وہ صرف انٹروڈکشن کے لیے ہے اس میں سوالات پوچھنا منع ہے سوالات کے لیے آسک اینڈ ایکسپرٹ کا سیکشن ہے اس لیے یہاں موو کیا ہے
Bookmarks