اسلام و ءلیکم
ڈیئرممبرز آپسبکو آئ ٹی دنیاکی آٹھویں سالگرہ بھت بھت مبارک ھو.
ویسےتو انٹرنٹ کی دنیا میں ھزاروں فورمز موجود ھیں لیکن جب سے میں نے آئی ٹی دنیا جوائن کی ھے دوسرے فورمز مجھے پھیکے دکھائی دیتے ھیں،کیوںکے آئی ٹی دنیا کا ماحول بالکل اک سکول کالج اک یونیورسٹی جیسا ھے.جھاں اپکو گانے بجانے،بد زبانی،فحاشی وغیرہ سے دور رکھنے کی کوشش کی جاتی ھے،اور دوسرے ممبرز کےساتھ حسن سلوک،اور مدد کی تلقین دی جاتی ھے،یہ وہ حصوصیات ھیں جوآئی ٹی دنیا کو دوسرے فورمز سے منفرد بناتے ھیں.
میری دعا ھے کہ خدا اس فورم کو اتنی ترقی دے کہ اسکی پہچان دنیا کے پچاس ھزار مقبول ویبسایئٹس نہیں بلکہ دنیا کے سب سے زیادہ مقبول ویبسائیٹ کے طور پر ھو،،،،،،آمین
طالب دعا،،،،،،واسلام