آئی ٹی دنیا ونر رینک جیتنے والوں کے نام
آپ سب کو بہت بہت مبارک اس بار قرعہ اندازی کرانے کی نوبت ہی نہیں آئی کہ ووٹنگ میں نارمل ممبرز کے نام ہی پانچ تھے جن میں سے ہمارے ایک ممبر نے ووٹ کیا مگر ریپلائے نہیں کیا جس کے باعث انہیں رینک نہیں دیا جارہا نام میں نیچے دے رہا ہوں
Shaze_143
، کیونکہ قوانین کو بار بار واضح کیا گیا بتایا گیا مگر اس پر عمل نہیں کرنے کی وجہ سے آپ کا ونر رینک رہ گیا دوبارہ ٹرائی کیجئے گا مگر اس بار ریپلائے کرنا نہیں بھولئے گا بھائی ووٹ کے ساتھ ساتھ آپ سب کا ریپلائے بھی ضروری ہوگا ۔
ایک بار پھر آئی ٹی دنیا منیجمنٹ و ٹیم کی جانب سے آپ سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک باد اور سب ہی ممبرز جنہوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا اور جو لیں گے انشا اللہ تعالی ان سب کا بہت بہت بہت شکریہ تو آپ سب ہی سے گزارش رہے گی کہ ، ووٹنگ کے ساتھ ساتھ ریپلائے دینا نہ بھولئے گا اور ریپلائے میں ضرور جیتنے والوں کیلئے بھی مبارک باد کا پیغام دیجئے کہ نہ بھولئے گا کہ ہوسکتا ہے کہ اگلے تھریڈ میں آپ کو لوگ مبارک باد دے رہے ہوں انشا اللہ تعالی ۔
haroongouri
diyaqureshi
Naif
Punjabian5
Last edited by Net-Rider; 2nd November 2013 at 05:27 AM.
SouthAfrica
انشاء اللہ پاکستان جیتے گا
یااللہ اب تیرا ہی آسرا ہے
ورنہ ٹیم پاکستان نے ہمیشہ ہمیں مروایا ہے
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
عمران بھائی
ہمیشہ کی طرح بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے-
میں نے ووٹ پاکستان کو دے دیا ہے،
انشاءاللہ یہ میچ پاکستان جیتے گا
ma it dunya ka boht mamnoon ho. jis ne mujhe rank se nawaza.
now
pakistan.
Nice bro!
Sharing Social ID's are not Allowed
Signature Removed by ITD Team
Insh Allah Pakistan will win the match.i agree that. i have given my vote to south african team.because it depends on performance. but my prayers go to my lovely team pakistan. my best wishes are with my green team.
Insh Allah Pakistan will win the match.i agree that. i have given my vote to south african team.because it depends on performance. but my prayers go to my lovely team pakistan. my best wishes are with my green team.....=====>>
Insha'Allah Pakistan jeete ga.
South africa
[FONT=Franklin Gothic Medium][COLOR="#FF0000"]Meaning of khattak is;
K kind,H hearted,A¨attractive,T¨tough,T¨traditionally,A¨aspiring,K¨kING
so proud to be khattak.fb khamosh ansoo[/COLOR][/FONT]
yahoo main winner rank jeet gaya.main raat ko so gya tha.main ne socha k pak jeet jaye ga.subha news nai daikhi to pta nai chala.abi highlights daikh rha tha to light chali gai to forun se itd par aya k yhaan se pta chalay ga.main winner rank jeet gya hun mtlb SA jeet gya hai.
Shukria management ka imran bhai ka aur sath SA ka b.
Expert in SEO... Have almost 60gb of graphics data... Any one can pm me for desired graphic.. If i have i will give..
Bookmarks