کورل ڈرا میں ٹریسنگ کرنا۔
کورل ڈرا میں الفاظ کی ٹریسنگ کیسے اور کس طر ح کی جاتی ہے۔
اور کیا اس طرح کی ٹریسنگ میں الفاظ ٹھیک سے علیحد ہو سکتے یا پھر پھٹ جاتے
پھٹ جانے والے الفاظ کا کیا علاج ہے کورل میں
یا بغیر پھٹے ہی الفاظ کو اٹھا سکتے ہیں ۔
اس بارے مجھے مکمل تفصیل سے کو ئی دوست سکرین شارٹ کی مدد سے بتا سکتا ہے۔
میں شکرگزار رہونگا۔